حمزہ شیخ سے ملیے، MEET HAMZA Sheikh، جانیے کہ کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ؟

ایک پاکستانی نوجونجو پیدائشی امیر نہیں مگر ۤآک اس کی کار کی نمبر پلیٹ بھی سونے کی ہے یہ کیسے ہوا ؟ اس نے اتنی دولت کیسے حاصل کی حمزہ شیخ کیا واقعی انٹر نیٹ سے کما کر اتنا امیر ہوا ؟ کہیں یہ نوجوانوں کو پھنسا کر لوٹنے کی سازش تو نہیں کسی آن کمپنی کی؟ ایسے ب ہت سے سوالات ۤپ کے دماغ میں آتے ہوں گے۔ کیوں کہ کسی کا اس طرح اچانک امیر ہو جانا ہر کسی کو شک میں ڈال سکتا ہے۔ حمزہ شیخ کی سٹوری دیکھیں تو ایسا لگتا ہے جیسے یہ سٹوری بھی بالکل ایسے ہی ہے  جیسے کسی ٹی وی اشتہار میں صابن والے یا کریم والے لڑکی کو چند دنوں میں گورا کر دینے والا معجزہ دکھاتے ہیں۔  ان سب باتو کو سمجھنے کے لیے ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ حمزہ شیخ کی طرح امیر بننے کے چکر میں کہیں اپنی جمع پونجی بھی نہ لٹا دیں۔ کسی بھی ۤن لائن کمپنی میں انویسٹ کرنے سے پہلے اچھی طرح تسلی کر لیں ایسے بھت سے سکینڈل پہلے بھی منظر عام پر آ چکے ہیں کہ پہلے کسی کو بڑے منافع کا لالچ دے کر بعد میں لوٹ لیا جاتا ہے۔ ایک بار نیچے لنک سے ویڈیو ضرور دیکھیں۔

CLICK HERE TO KNOW REAL SUCCESS STORY OF HAMZA SHEIKH

Comments